اطلاعات و مواصلاتی ٹیکنالوجی (ICT) — بی ایس کمپیوٹر سائنس، پہلا سمسٹر

اطلاعات و مواصلاتی ٹیکنالوجی (Information and Communication Technology) بی ایس کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کے لیے ایک اہم مضمون ہے۔ اس مضمون میں طلبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مواصلاتی نظام، کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل ایپلی کیشنز کی بنیادی معلومات حاصل کرتے ہیں۔

اس پوسٹ میں آپ ڈاکٹر اطہر نواز کی تصنیف کردہ کتاب Applications of Information and Communication Technologies کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب PACE Series کے تحت بی ایس پروگرامز کے لیے شائع کی گئی ہے اور اس پر HEC Undergraduate Policy 2023 کا ذکر موجود ہے۔

کتاب کی تفصیلات

  • کتاب کا نام: Applications of Information and Communication Technologies
  • مصنف: ڈاکٹر اطہر نواز
  • پبلشر / سیریز: PACE Series
  • پروگرام: بی ایس پروگرامز
  • سمسٹر: پہلا سمسٹر
  • مضمون: اطلاعات و مواصلاتی ٹیکنالوجی (ICT)

یہ کتاب بی ایس کمپیوٹر سائنس اور دیگر انڈرگریجویٹ پروگرامز کے طلبہ کو آئی سی ٹی کے مضمون کی تیاری میں مدد دے سکتی ہے۔

⬇ کتاب ڈاؤن لوڈ کریں

اطلاعات و مواصلاتی ٹیکنالوجی کی کتاب