اس پوسٹ میں پنجاب بورڈ کے تحت BS Computer Science (BS CS) کے پہلے سمسٹر کے تمام کورس آؤٹ لائنز شامل کیے گئے ہیں۔
آپ ان آؤٹ لائنز کو اپنی پڑھائی، امتحان کی تیاری، اسائنمنٹس اور کورس پلاننگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ 📚💻
اس پوسٹ کو مستقبل کے لیے محفوظ (Save) کر لیں اور دوسرے BS CS طلبہ کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو۔
No comments yet. Be the first to comment!